Tuesday, August 7, 2018

Nawab Jassi Khan History


It is said that some centuries ago Nawab Jassi Khan, who was chief of his family, battlelion first settled near Kotli, in the Murree hills. Another tribe held the opposite bank of the Jhelum and tyrannised over the Locals of Poonch Kashmir, who called in the Sudhans to their aid. The Sudhans having defeated the tribe, seized their country and named it Sudhanoti, it was at this time that they took the title of Sudhan, The Sudhan which has many meaning like (fair, just, brave, etc…) this name was an honorary name given to their Pathan ancestors; Nawab Jassi Khan and his battlelion. which they had earned as a compliment to their valour from the locals. In this period, they multiplied quickly and emerged into a strong and powerful tribe. Shrine of Jassi Khan can be found at Jessa Peer in Mang, Azad Kashmir and Sudhan betka organized by Jassi Khan can be found at Holar in Kotli, Azad Kashmir. Nawab Jassi Khan is also considered to be the founder of Sudhanoti region, he named the Sudhanoti.
(Mostly Sudhans say, even Sardar Ibrahim Khan mentioned in his book that; Nawab Jassi Khan belonged to Sadduzai tribe of Afghanistan)
(While some Sudhans also say that Nawab Jassi Khan belonged to deffirent Afghan Pathan tribes)
قوم سدھن کے جد امجد نواب جسسی خان اپنے خاندان کی مختلف لوگوں کی ساتھ افغانستان سے ہجرت کرکے درہ غازی خان ہے اور وہاں سے ترلا ہولر کوٹلی م دخل ہوے، اُس وقت جہلم کا لینچہ نچلے کے حصّے پر ایک مختلف قبیلے کا قبضہ تھا اور یہ قبلہ اس ایلاکے کی مقامی لوگوں پر ظلم و جبر پر قیام تھا، وہاں کی مقامی لوگوں نے نواب جسسی خان کو مدت کو بلایا جسکے بنا پر نواب جسسی خان نی اپنے لوگن کے ساتھ اس ایلاکے پر حملہ کیا اور اس قبیلے کو شکست دی اور یہاں کے لوگن کو آزادی دلوائی، یہ وہی وقت تھا جب نواب جسسی خان کو سدھن لقب ملا ایک تعریف کے طور پر یہاں کے لوگوں کی طرف سے، جو ایک سسنکرٹ لفظ ہ جسکے منی عدل، انصاف، والی کے ہیں، نواب جسسی خان نی لوگوں سے ملنے کے لئے اور انکے مسائل جانے کے لئے ایک بیٹخ بنایا اسکو سدھن بٹکا کہا گیا جو آج بی کوٹلی ٹراللہ ہوللر م مجود ہ، نواب جسسی خان نی اسی تر ہمیشہ عدل اور انصاف کا ساتھ دیا اور مونگ سدھنوتی م وفات پا گئے انکا مزار مونگ کے بلنگ ترین پھر جسسا پیر میں پایا جا سکتا ہ.
(زائدہ تر سدھنو کا کہنا ہ بلکے سردار ابراہیم خان نی خود اپنی کتاب م لکھا ہ کی نواب جسسی خان افغانستان کے سدوزئی قبیلے سے تھے)

(جبکے کچھ سدھن یہ ب کہتے ہیں نواب جسسی خان مختلف افغان پٹھان قبیلو م سے تھے)
Shrine of Nawab Jassi Khan at Jessa Peer, Mang, Azad Kashmir

Sudhan Batka of Nawab Jassi Khan at Holar, Kotli, Azad Kashmir

No comments:

Post a Comment